صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
1759. إن الله تعالى حيي ستير يحب الحياء والستر فإذا اغتسل ....
بے شک اللہ تعالیٰ بہت حیا فرمانے والا اور پردہ ....
حدیث نمبر: 1756
«إن الله تعالى حيي ستير يحب الحياء والستر فإذا اغتسل أحدكم فليستتر»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”بے شک اللہ تعالیٰ بہت حیا فرمانے والا اور پردہ پوشی کرنے والا ہے، وہ حیا اور پردہ پوشی کو پسند فرماتا ہے، لہٰذا جب تم میں سے کوئی غسل کرے تو اسے چاہیے کہ وہ پردہ کرے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- إِنَّ اللَّهَ/حدیث: 1756]

تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [حم د ن] عن يعلى بن أمية. المشكاة 4476، الإرواء 2335.»
قال الشيخ الألباني: صحيح