صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
1760. إن الله تعالى حيي كريم يستحي إذا رفع الرجل إليه ....
بے شک اللہ تعالیٰ بہت حیا فرمانے والا اور انتہائی ....
حدیث نمبر: 1757
«إن الله تعالى حيي كريم يستحي إذا رفع الرجل إليه يديه أن يردهما صفرا خائبتين»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”بے شک اللہ تعالیٰ بہت حیا فرمانے والا اور انتہائی سخی و کریم ہے۔ جب کوئی آدمی (دعا کے لیے) اس کے سامنے اپنے ہاتھ اٹھاتا ہے تو اسے اس بات سے حیا آتی ہے کہ وہ ان ہاتھوں کو خالی اور ناکام واپس لوٹا دے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- إِنَّ اللَّهَ/حدیث: 1757]

تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [حم د ت هـ ك] عن سلمان. الترغيب 2/272.»
قال الشيخ الألباني: صحيح