🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں نمبر سے تلاش
حدیث نمبر لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں عربی متن سے تلاش
عربی حدیث کا متن لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں اردو متن سے تلاش
اردو حدیث کا متن لکھیں:

1770. إن الله تعالى خلق يوم خلق السموات والأرض مائة رحمة ....
بے شک اللہ تعالیٰ نے جس دن آسمانوں اور زمین ....
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1767
«إن الله تعالى خلق يوم خلق السموات والأرض مائة رحمة كل رحمة طباق ما بين السماء والأرض فجعل منها في الأرض رحمة فبها تعطف الوالدة على ولدها والوحش والطير بعضها على بعض وأخر تسعا وتسعين فإذا كان يوم القيامة أكملها بهذه الرحمة»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”بے شک اللہ تعالیٰ نے جس دن آسمانوں اور زمین کو پیدا فرمایا، اسی دن سو رحمتیں بھی پیدا فرمائیں، ہر رحمت آسمان و زمین کے درمیانی فاصلے کے برابر ہے۔ پھر اس نے ان میں سے صرف ایک رحمت زمین میں رکھی، جس کی وجہ سے ماں اپنے بچے پر شفقت کرتی ہے، اور وحشی جانور اور پرندے ایک دوسرے پر مہربانی کرتے ہیں، اور اس نے ننانوے رحمتیں مؤخر کر دیں، پس جب قیامت کا دن ہوگا تو وہ اس ایک رحمت کو ملا کر انہیں (سو) پورا کر دے گا۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- إِنَّ اللَّهَ/حدیث: 1767]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [حم م] عن سلمان [حم هـ] عن أبي سعيد. الصحيحة 1634.»
قال الشيخ الألباني: صحيح

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں