صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
1787. إن الله قبض قبضة فقال: هذه إلى الجنة برحمتي وقبض ....
بے شک اللہ تعالیٰ نے (مخلوق کی) ایک مٹھی بھری ....
حدیث نمبر: 1784
«إن الله قبض قبضة فقال: هذه إلى الجنة برحمتي وقبض قبضة فقال: هذه إلى النار ولا أبالي»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”بے شک اللہ تعالیٰ نے (مخلوق کی) ایک مٹھی بھری اور فرمایا: یہ میری رحمت سے جنت میں جائیں گے، اور اس نے دوسری مٹھی بھری اور فرمایا: یہ جہنم میں جائیں گے اور مجھے کوئی پرواہ نہیں۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- إِنَّ اللَّهَ/حدیث: 1784]

تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [ع] عن أنس. الصحيحة 47.»
قال الشيخ الألباني: صحيح