🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں نمبر سے تلاش
حدیث نمبر لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں عربی متن سے تلاش
عربی حدیث کا متن لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں اردو متن سے تلاش
اردو حدیث کا متن لکھیں:

1797. إن الله قسم لكل وارث نصيبه من الميراث ولا تجوز ....
بلاشبہ اللہ تعالیٰ نے ہر وارث کے لیے وراثت میں ....
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1794
«إن الله قسم لكل وارث نصيبه من الميراث ولا تجوز لوارث وصية الولد للفراش وللعاهر الحجر ومن ادعى إلى غير أبيه أو تولى غير مواليه رغبة عنهم فعليه لعنة الله والملائكة والناس أجمعين ولا يقبل الله منه صرفا ولا عدلا»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”بلاشبہ اللہ تعالیٰ نے ہر وارث کے لیے وراثت میں اس کا حصہ مقرر کر دیا ہے، لہٰذا کسی وارث کے لیے وصیت کرنا جائز نہیں۔ بچہ بستر والے (شوہر) کا ہے اور زنا کار کے لیے پتھر (محرومی) ہے، اور جس شخص نے جان بوجھ کر اپنے باپ کے علاوہ کسی اور کی طرف منسوب ہونے کا دعویٰ کیا، یا کسی آزاد کردہ غلام نے اپنے آقاؤں سے منہ موڑ کر کسی اور کی طرف نسبت کی، تو اس پر اللہ تعالیٰ، فرشتوں اور تمام انسانوں کی لعنت ہے، اور اللہ تعالیٰ اس کا کوئی فرض یا نفل عمل قبول نہیں فرمائے گا۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- إِنَّ اللَّهَ/حدیث: 1794]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [حم هـ] عن عمرو بن خارجة. الإرواء 1413، 1655.»
قال الشيخ الألباني: صحيح

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں