صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
1798. إن الله تعالى كتب الإحسان على كل شيء فإذا قتلتم ....
بلاشبہ اللہ تعالیٰ نے ہر کام میں احسان (نرمی اور ....
حدیث نمبر: 1795
«إن الله تعالى كتب الإحسان على كل شيء فإذا قتلتم فأحسنوا القتلة وإذا ذبحتم فأحسنوا الذبحة وليحد أحدكم شفرته وليرح ذبيحته»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”بلاشبہ اللہ تعالیٰ نے ہر کام میں احسان (نرمی اور حسنِ سلوک) کو لازمی قرار دیا ہے۔ لہٰذا جب تم قتل کرو تو اچھے طریقے سے قتل کرو، اور جب جانور ذبح کرو تو اچھے طریقے سے ذبح کرو، تم میں سے ہر ایک کو چاہیے کہ وہ اپنی چھری کو خوب تیز کر لے اور اپنے ذبیحہ کو راحت پہنچائے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- إِنَّ اللَّهَ/حدیث: 1795]

تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [حم م 4] عن شداد بن أوس. الإرواء 2231: الدارمي، ابن أبي شيبة، الطيالسي، الطحاوي، ابن الجارود، هق.»
قال الشيخ الألباني: صحيح