صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
1807. إن الله تعالى لم يأمرنا فيما رزقنا أن نكسو الحجارة ....
بلاشبہ اللہ تعالیٰ نے ہمیں جو رزق عطا فرمایا ہے، ....
حدیث نمبر: 1804
«إن الله تعالى لم يأمرنا فيما رزقنا أن نكسو الحجارة واللبن والطين»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”بلاشبہ اللہ تعالیٰ نے ہمیں جو رزق عطا فرمایا ہے، اس کے بارے میں ہمیں یہ حکم نہیں دیا کہ ہم (گھروں کے) پتھروں، اینٹوں اور مٹی کو کپڑے پہنائیں۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- إِنَّ اللَّهَ/حدیث: 1804]

تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [م د] عن عائشة. غاية المرام 135.»
قال الشيخ الألباني: صحيح