صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
1808. إن الله تعالى لم يبعث نبيا ولا خليفة إلا وله ....
بلاشبہ اللہ تعالیٰ نے کوئی نبی نہیں بھیجا اور نہ ....
حدیث نمبر: 1805
«إن الله تعالى لم يبعث نبيا ولا خليفة إلا وله بطانتان: بطانة تأمره بالمعروف وتنهاه عن المنكر وبطانة لا تألوه خبالا ومن يوق بطانة السوء فقد وقي»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”بلاشبہ اللہ تعالیٰ نے کوئی نبی نہیں بھیجا اور نہ ہی کوئی خلیفہ بنایا مگر اس کے دو طرح کے مشیر (رازدار) ہوتے ہیں: ایک مشیروں کا گروہ وہ ہوتا ہے جو اسے نیکی کا حکم دیتا ہے اور برائی سے روکتا ہے، اور دوسرا مشیروں کا گروہ وہ ہوتا ہے جو اسے تباہ و برباد کرنے میں کوئی کسر نہیں چھوڑتا، اور جسے برے مشیروں سے محفوظ رکھا گیا وہ یقیناً بچا لیا گیا۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- إِنَّ اللَّهَ/حدیث: 1805]

تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [خد ت] عن أبي هريرة. الصحيحة 1641: حم، خ تعليقا، الطحاوي، ك، هب.»
قال الشيخ الألباني: صحيح