صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
1843. إن الله وملائكته يصلون على الصف الأول سووا صفوفكم وحاذوا ....
بلاشبہ اللہ تعالیٰ اور اس کے فرشتے پہلی صف والوں ....
حدیث نمبر: 1840
«إن الله وملائكته يصلون على الصف الأول سووا صفوفكم وحاذوا بين مناكبكم ولينوا في أيدي إخوانكم وسدوا الخلل فإن الشيطان يدخل فيما بينكم مثل الحذف»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”بلاشبہ اللہ تعالیٰ اور اس کے فرشتے پہلی صف والوں پر رحمت نازل فرماتے ہیں، تم اپنی صفوں کو سیدھا رکھو، اپنے کندھوں کو برابر رکھو، اپنے بھائیوں کے ہاتھوں میں نرم ہو جاؤ، اور خالی جگہوں کو پر کرو، کیونکہ شیطان تمہارے درمیان کالے رنگ کے چھوٹے بھیڑ بکری کے بچوں کی طرح داخل ہو جاتا ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- إِنَّ اللَّهَ/حدیث: 1840]

تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [حم طب] عن أبي أمامة. صحيح الترغيب 493.»
قال الشيخ الألباني: صحيح