صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
1844. إن الله وملائكته يصلون على الصف المقدم والمؤذن يغفر له ....
بلاشبہ اللہ تعالیٰ اور اس کے فرشتے اگلی صف والوں ....
حدیث نمبر: 1841
«إن الله وملائكته يصلون على الصف المقدم والمؤذن يغفر له مد صوته ويصدقه من سمعه من رطب ويابس وله مثل أجر من صلى معه»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”بلاشبہ اللہ تعالیٰ اور اس کے فرشتے اگلی صف والوں پر رحمت نازل فرماتے ہیں، اور مؤذن کی آواز جہاں تک پہنچتی ہے (اس کی برکت سے) اس کی مغفرت کر دی جاتی ہے، اور جو بھی خشک و تر چیز اس کی آواز سنتی ہے وہ اس کی تصدیق کرتی ہے، اور اس (مؤذن) کے لیے ان تمام لوگوں کے اجر کے برابر ثواب ہے جو اس کے ساتھ نماز پڑھتے ہیں۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- إِنَّ اللَّهَ/حدیث: 1841]

تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [حم ن الضياء] عن البراء. صحيح الترغيب 230.»
قال الشيخ الألباني: صحيح