🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں نمبر سے تلاش
حدیث نمبر لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں عربی متن سے تلاش
عربی حدیث کا متن لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں اردو متن سے تلاش
اردو حدیث کا متن لکھیں:

1887. إن الله يحب العطاس ويكره التثاؤب فإذا عطس أحدكم فحمد ....
بلاشبہ اللہ تعالیٰ چھینک کو پسند فرماتا ہے اور جمائی ....
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1884
«إن الله يحب العطاس ويكره التثاؤب فإذا عطس أحدكم فحمد الله كان حقا على كل مسلم سمعه أن يقول له: يرحمك الله وأما التثاؤب فإنما هو من الشيطان فإذا تثاءب أحدكم فليرده ما استطاع فإن أحدكم إذا قال: ها ضحك منه الشيطان»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”بلاشبہ اللہ تعالیٰ چھینک کو پسند فرماتا ہے اور جمائی کو ناپسند کرتا ہے۔ پس جب تم میں سے کوئی چھینکے اور «الْحَمْدُ لِلَّهِ» کہے، تو اسے سننے والے ہر مسلمان پر حق ہے کہ وہ اسے جواب میں «يَرْحَمُكَ اللَّهُ» (اللہ تم پر رحم فرمائے) کہے۔ اور جہاں تک جمائی کا تعلق ہے تو وہ شیطان کی طرف سے ہوتی ہے، لہٰذا جب تم میں سے کسی کو جمائی آئے تو وہ جہاں تک ہو سکے اسے روکے، کیونکہ جب کوئی شخص (جمائی لیتے ہوئے) ہا کہتا ہے تو شیطان اس پر ہنستا ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- إِنَّ اللَّهَ/حدیث: 1884]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [حم خ د ت] عن أبي هريرة. الإرواء 780.»
قال الشيخ الألباني: صحيح

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں