صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
1888. إن الله تعالى يحب أن تؤتى رخصه كما يحب أن ....
بلاشبہ اللہ تعالیٰ اس بات کو پسند فرماتا ہے کہ ....
حدیث نمبر: 1885
«إن الله تعالى يحب أن تؤتى رخصه كما يحب أن تؤتى عزائمه»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”بلاشبہ اللہ تعالیٰ اس بات کو پسند فرماتا ہے کہ اس کی دی ہوئی رخصتوں (رعایتوں) پر عمل کیا جائے، جس طرح وہ اس بات کو پسند فرماتا ہے کہ اس کے حتمی احکامات (فرائض) پر عمل کیا جائے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- إِنَّ اللَّهَ/حدیث: 1885]

تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [حم هق] عن ابن عمر [طب] عن ابن عباس وعن ابن مسعود. الإرواء 564، صحيح الترغيب 1052, 66/83/1.»
قال الشيخ الألباني: صحيح