صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
1911. إن الله تعالى يقول: إن العز إزاري والكبرياء ردائي فمن ....
بیشک اللہ تعالیٰ فرماتا ہے: عزت میری ازار ہے اور ....
حدیث نمبر: 1908
«إن الله تعالى يقول: إن العز إزاري والكبرياء ردائي فمن نازعني فيهما عذبته»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”بیشک اللہ تعالیٰ فرماتا ہے: عزت میری ازار ہے اور تکبر (بڑائی) میری چادر ہے، پس جو شخص ان دونوں میں سے کسی کے بارے میں مجھ سے جھگڑے گا (یعنی ان میں میری برابری کا دعویٰ کرے گا) تو میں اسے عذاب دوں گا۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- إِنَّ اللَّهَ/حدیث: 1908]

تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [طس] عن علي. الصحيحة 541: م، خد – أبي سعيد وأبي هريرة. حم، د، ابن ماجه، ك، الضياء – أبي هريرة. ابن ماجه، حب – ابن عباس.»
قال الشيخ الألباني: صحيح