صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
1912. إن الله تعالى يقول: إن عبدا أصححت له جسمه ووسعت ....
بیشک اللہ تعالیٰ فرماتا ہے: بیشک وہ بندہ جس کے ....
حدیث نمبر: 1909
«إن الله تعالى يقول: إن عبدا أصححت له جسمه ووسعت عليه في معيشته تمضي عليه خمسة أعوام لا يفد إلي لمحروم»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”بیشک اللہ تعالیٰ فرماتا ہے: بیشک وہ بندہ جس کے جسم کو میں نے تندرست رکھا اور اس کی روزی میں فراخی دی، پھر اس پر پانچ سال گزر جائیں اور وہ میری طرف (بیت اللہ کے حج یا عمرہ کے لیے) نہ آئے تو وہ یقیناً محروم ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- إِنَّ اللَّهَ/حدیث: 1909]

تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [ع حب] عن أبي سعيد. الصحيحة 1662: طس، هق، خط، عق، عد، هق –أبي هريرة.»
قال الشيخ الألباني: صحيح