🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں نمبر سے تلاش
حدیث نمبر لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں عربی متن سے تلاش
عربی حدیث کا متن لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں اردو متن سے تلاش
اردو حدیث کا متن لکھیں:

1915. إن الله تعالى يقول: لأهون أهل النار عذابا لو أن ....
بیشک اللہ تعالیٰ جہنم میں سب سے ہلکے عذاب والے ....
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1912
«إن الله تعالى يقول: لأهون أهل النار عذابا لو أن لك ما في الأرض من شيء كنت تفتدي به؟ قال: نعم قال: فقد سألتك ما هو أهون من هذا وأنت في صلب آدم أن لا تشرك بي شيئا فأبيت إلا الشرك!»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”بیشک اللہ تعالیٰ جہنم میں سب سے ہلکے عذاب والے شخص سے فرمائے گا: اگر تیرے پاس زمین کی تمام چیزیں ہوں تو کیا تو انہیں فدیے میں دے کر (اس عذاب سے) چھٹکارا پانا چاہے گا؟ وہ کہے گا: جی ہاں۔ اللہ تعالیٰ فرمائے گا: جب تو آدم کی پشت میں تھا تو میں نے تجھ سے اس سے بھی بہت آسان چیز کا مطالبہ کیا تھا کہ میرے ساتھ کسی چیز کو شریک نہ ٹھہرانا، مگر تو نے شرک کرنے کے سوا ہر بات سے انکار کر دیا۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- إِنَّ اللَّهَ/حدیث: 1912]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [ق] عن أنس. السنة 99.»
قال الشيخ الألباني: صحيح

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں