صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
2044. إن بلالا يؤذن بليل ليوقظ نائمكم وليرجع قائمكم
بیشک بلال رات کو اذان دیتے ہیں تاکہ تمہارے سوئے ....
حدیث نمبر: 2041
«إن بلالا يؤذن بليل ليوقظ نائمكم وليرجع قائمكم»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”بیشک بلال رات کو اذان دیتے ہیں تاکہ تمہارے سوئے ہوئے لوگوں کو جگا دیں اور تمہارے قیام (تہجد) کرنے والوں کو (سحری کے لیے) واپس لوٹا دیں۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- إِنْ ب/حدیث: 2041]

تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [ن] عن ابن مسعود. الإرواء 219: حم، ق، د.»
قال الشيخ الألباني: صحيح