صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
2045. إن بني إسرائيل افترقت على إحدى وسبعين فرقة وإن أمتي ....
بیشک بنی اسرائیل اکہتر (71) فرقوں میں بٹ گئے تھے، ....
حدیث نمبر: 2042
«إن بني إسرائيل افترقت على إحدى وسبعين فرقة وإن أمتي ستفترق على اثنتين وسبعين فرقة كلها في النار إلا واحدة وهي: الجماعة»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”بیشک بنی اسرائیل اکہتر (71) فرقوں میں بٹ گئے تھے، اور بیشک میری امت عنقریب بہتر (72) فرقوں میں بٹ جائے گی، وہ سب کے سب جہنم میں جائیں گے سوائے ایک کے، اور وہ «الْجَمَاعَةُ» (یعنی سنت پر قائم رہنے والی جماعت) ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- إِنْ ب/حدیث: 2042]

تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [هـ] عن أنس. الصحيحة 204.»
قال الشيخ الألباني: صحيح