🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں نمبر سے تلاش
حدیث نمبر لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں عربی متن سے تلاش
عربی حدیث کا متن لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں اردو متن سے تلاش
اردو حدیث کا متن لکھیں:

2082. إن رجلا ممن كان قبلكم أتاه ملك الموت ليقبض نفسه ....
بےشک تم سے پہلے کے لوگوں میں سے ایک شخص ....
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 2079
«إن رجلا ممن كان قبلكم أتاه ملك الموت ليقبض نفسه فقال له: هل عملت من خير؟ قال: ما أعلم قال له: انظر قال: ما أعلم شيئا غير أني كنت أبايع الناس وأحارفهم فأنظر المعسر وأتجاوز عن الموسر فأدخله الله الجنة»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”بےشک تم سے پہلے کے لوگوں میں سے ایک شخص کے پاس موت کا فرشتہ اس کی روح قبض کرنے کے لیے آیا تو اس سے کہا: کیا تو نے کوئی نیکی کی ہے؟ اس نے کہا: میری یاد میں تو ایسا کچھ نہیں ہے۔ اس سے کہا گیا: ذرا غور کرو۔ اس نے کہا: میری سمجھ میں کوئی نیکی نہیں آتی سوائے اس کے کہ میں لوگوں کے ساتھ لین دین اور خرید و فروخت کیا کرتا تھا، تو تنگدست کو مہلت دیتا تھا اور مالدار کو معاف کر دیتا (یا نرمی کرتا) تھا۔ تو اللہ نے اسے جنت میں داخل کر دیا۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- إِنْ ب/حدیث: 2079]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [حم ق هـ] عن حذيفة وأبي مسعود. صحيح الترغيب 894.»
قال الشيخ الألباني: صحيح

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں