🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں نمبر سے تلاش
حدیث نمبر لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں عربی متن سے تلاش
عربی حدیث کا متن لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں اردو متن سے تلاش
اردو حدیث کا متن لکھیں:

2083. إن رجلا من أهل الجنة استأذن ربه في الزرع فقال ....
بےشک جنتیوں میں سے ایک شخص نے اپنے رب سے ....
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 2080
«إن رجلا من أهل الجنة استأذن ربه في الزرع فقال له: ألست فيما شئت؟ قال: بلى ولكن أحب أن أزرع! فبذر فبادر الطرف نباته واستواؤه واستحصاده فكان أمثال الجبال فيقول الله: دونك يا ابن آدم! فإنه لا يشبعك شيء»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”بےشک جنتیوں میں سے ایک شخص نے اپنے رب سے کھیتی باڑی کرنے کی اجازت مانگی، تو اللہ نے فرمایا: کیا تو اس چیز میں نہیں ہے جو تو چاہتا ہے؟ اس نے کہا: کیوں نہیں! لیکن میں پسند کرتا ہوں کہ کھیتی باڑی کروں۔ تو اس نے بیج بویا، تو پل جھپکتے ہی اس کا اگنا، سیدھا ہونا اور کٹنے کے قابل ہونا سب ہو گیا اور وہ پہاڑوں جیسے بڑے ہو گئے۔ تو اللہ نے فرمایا: اے ابنِ آدم! اسے سنبھال، کیونکہ تجھے کوئی چیز سیر نہیں کرتی۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- إِنْ ب/حدیث: 2080]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [حم خ] عن أبي هريرة.»
قال الشيخ الألباني: صحيح

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں