صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
2089. إن روح القدس لا يزال يؤيدك ما نافحت عن الله ....
بے شک رُوحُ القُدُس (یعنی حضرت جبریل علیہ السلام) مسلسل ....
حدیث نمبر: 2086
«إن روح القدس لا يزال يؤيدك ما نافحت عن الله ورسوله» - قاله لحسان -"
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”بے شک «رُوحُ القُدُس» (یعنی حضرت جبریل علیہ السلام) مسلسل تمہاری تائید کرتے رہیں گے جب تک تم اللہ اور اس کے رسول کی طرف سے دفاع کرتے رہو گے۔“ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے یہ بات حضرت حسان رضی اللہ عنہ سے فرمائی۔ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- إِنْ ب/حدیث: 2086]

تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [م] عن عائشة. الصحيحة 1180.»
قال الشيخ الألباني: صحيح