🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں نمبر سے تلاش
حدیث نمبر لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں عربی متن سے تلاش
عربی حدیث کا متن لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں اردو متن سے تلاش
اردو حدیث کا متن لکھیں:

2155. إن لكل عمل شرة ولكل شرة فترة فمن كان فترته ....
بے شک ہر عمل کے لیے ایک جوش ہوتا ہے، ....
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 2152
«إن لكل عمل شرة ولكل شرة فترة فمن كان فترته إلى سنتي فقد اهتدى ومن كانت إلى غير ذلك فقد هلك»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”بے شک ہر عمل کے لیے ایک جوش ہوتا ہے، اور ہر جوش کے بعد ایک سستی کا وقت آتا ہے۔ پس جس کی سستی (اور ٹھہراؤ) میری سنت کی طرف ہو تو وہ ہدایت پا گیا، اور جس کی سستی اس کے علاوہ کسی اور طرف (یعنی بدعت یا گناہ کی طرف) ہو تو وہ ہلاک ہو گیا۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- إِنْ ب/حدیث: 2152]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [هب] عن ابن عمرو. صحيح الترغيب 55، السنة 51: حم، حب.»
قال الشيخ الألباني: صحيح

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں