صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
2156. إن لكل غادر لواء يوم القيامة يعرف به عند استه
بے شک قیامت کے دن ہر عہد شکن (دھوکے باز) ....
حدیث نمبر: 2153
«إن لكل غادر لواء يوم القيامة يعرف به عند استه»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”بے شک قیامت کے دن ہر عہد شکن (دھوکے باز) کے لیے ایک جھنڈا ہوگا جس کے ذریعے وہ پہچانا جائے گا، (اور وہ) اس کی سرین کے پاس (گڑا ہوا) ہوگا۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- إِنْ ب/حدیث: 2153]

تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [الطيالسي حم] عن أنس1. الصحيحة 1690.»
قال الشيخ الألباني: صحيح