صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
2161. إن لكل نبي ولاة من النبيين وإن وليي أبي وخليل ....
بے شک ہر نبی کے انبیاء میں سے کچھ ولی ....
حدیث نمبر: 2158
«إن لكل نبي ولاة من النبيين وإن وليي أبي وخليل ربي»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”بے شک ہر نبی کے انبیاء میں سے کچھ ولی (دوست اور سرپرست) ہوتے ہیں، اور بے شک میرے ولی میرے والد اور میرے رب کے خلیل (حضرت ابراہیم علیہ السلام) ہیں۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- إِنْ ب/حدیث: 2158]

تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [ت] عن ابن مسعود. المشكاة 5769: الطبري، الطحاوي، ك، خط.»
قال الشيخ الألباني: صحيح