صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
2162. إن لك ما احتسبت
بے شک تمہارے لیے اسی قدر ثواب ہے جس کی ....
حدیث نمبر: 2159
«إن لك ما احتسبت»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”بے شک تمہارے لیے اسی قدر ثواب ہے جس کی تم نے (اللہ سے) نیت اور امید رکھی۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- إِنْ ب/حدیث: 2159]
”بے شک تمہارے لیے اسی قدر ثواب ہے جس کی تم نے (اللہ سے) نیت اور امید رکھی۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- إِنْ ب/حدیث: 2159]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [هـ] عن أبي. صحيح أبي داود 566: حم، أبو عوانة، د، الدارمي، هق.»
قال الشيخ الألباني: صحيح