صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
2165. إن للإسلام صوى ومنارا كمنار الطريق
بے شک اسلام کے بھی راستے کے نشانات کی طرح ....
حدیث نمبر: 2162
«إن للإسلام صوى ومنارا كمنار الطريق»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”بے شک اسلام کے بھی راستے کے نشانات کی طرح (رہنمائی کے لیے) کچھ روشن نشانات اور مینار ہیں۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- إِنْ ب/حدیث: 2162]
”بے شک اسلام کے بھی راستے کے نشانات کی طرح (رہنمائی کے لیے) کچھ روشن نشانات اور مینار ہیں۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- إِنْ ب/حدیث: 2162]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [ك] عن أبي هريرة. الصحيحة 333.»
قال الشيخ الألباني: صحيح