صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
2166. إن لله تعالى آنية من أهل الأرض وآنية ربكم قلوب ....
بے شک زمین والوں میں اللہ تعالیٰ کے کچھ برتن ....
حدیث نمبر: 2163
«إن لله تعالى آنية من أهل الأرض وآنية ربكم قلوب عباده الصالحين وأحبها إليه ألينها وأرقها»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”بے شک زمین والوں میں اللہ تعالیٰ کے کچھ برتن ہیں، اور تمہارے رب کے برتن اس کے نیک بندوں کے دل ہیں، اور ان میں سے اللہ کو سب سے زیادہ وہ دل پسند ہیں جو سب سے زیادہ نرم اور رقیق ہوں۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- إِنْ ب/حدیث: 2163]

تخریج الحدیث: «(حسن) ... [طب] عن أبي عنبة. الصحيحة 1691.»
قال الشيخ الألباني: حسن