صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
2173. إن لله تعالى عند كل فطر عتقاء من النار وذلك ....
بے شک اللہ تعالیٰ کی طرف سے ہر افطار کے ....
حدیث نمبر: 2170
«إن لله تعالى عند كل فطر عتقاء من النار وذلك في كل ليلة»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”بے شک اللہ تعالیٰ کی طرف سے ہر افطار کے وقت لوگوں کو جہنم کی آگ سے آزاد کیا جاتا ہے، اور ایسا (رمضان کی) ہر رات کو ہوتا ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- إِنْ ب/حدیث: 2170]
”بے شک اللہ تعالیٰ کی طرف سے ہر افطار کے وقت لوگوں کو جہنم کی آگ سے آزاد کیا جاتا ہے، اور ایسا (رمضان کی) ہر رات کو ہوتا ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- إِنْ ب/حدیث: 2170]
تخریج الحدیث: «(حسن) ... [هـ] عن جابر [حم طب هب] عن أبي أمامة. الترغيب 991.»
قال الشيخ الألباني: حسن