صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
2174. إن لله تعالى ما أخذ وله ما أعطى وكل شيء ....
بے شک اللہ تعالیٰ کا ہی ہے جو اس نے ....
حدیث نمبر: 2171
«إن لله تعالى ما أخذ وله ما أعطى وكل شيء عنده بأجل مسمى»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”بے شک اللہ تعالیٰ کا ہی ہے جو اس نے لے لیا، اور اسی کا ہے جو اس نے عطا کیا، اور اس کے ہاں ہر چیز کا ایک وقت مقرر ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- إِنْ ب/حدیث: 2171]
”بے شک اللہ تعالیٰ کا ہی ہے جو اس نے لے لیا، اور اسی کا ہے جو اس نے عطا کیا، اور اس کے ہاں ہر چیز کا ایک وقت مقرر ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- إِنْ ب/حدیث: 2171]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [حم ق د ن هـ] عن أسامة بن زيد. أحكام الجنائز 163.»
قال الشيخ الألباني: صحيح