صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
2179. إن لله تعالى ملكا أعطاه سمع العباد فليس من أحد ....
بلاشبہ اللہ تعالیٰ کا ایک فرشتہ ہے جسے اس نے ....
حدیث نمبر: 2176
"إن لله تعالى ملكا أعطاه سمع العباد فليس من أحد يصلي علي إلا أبلغنيها وإني سألت ربي أن لا يصلي علي عبد صلاة إلا صلى عليه عشر أمثالها"
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”بلاشبہ اللہ تعالیٰ کا ایک فرشتہ ہے جسے اس نے بندوں کی آوازیں سننے کی صلاحیت عطا فرمائی ہے، پس کوئی بھی شخص مجھ پر درود نہیں بھیجتا مگر وہ مجھے پہنچا دیتا ہے۔ اور میں نے اپنے رب سے یہ دعا کی ہے کہ جو بندہ بھی مجھ پر ایک مرتبہ درود بھیجے، تو اللہ تعالیٰ اس پر اس کے بدلے میں دس رحمتیں نازل فرمائے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- إِنْ ب/حدیث: 2176]

تخریج الحدیث: «(حسن) ... [طب] عن عمار بن ياسر. الصحيحة 1530: تخ، أبو الشيخ.»
قال الشيخ الألباني: حسن