صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
2180. إن للتوبة بابا عرض ما بين مصراعيه ما بين المشرق ....
بے شک توبہ کا ایک دروازہ ہے جس کے دو ....
حدیث نمبر: 2177
«إن للتوبة بابا عرض ما بين مصراعيه ما بين المشرق والمغرب لا يغلق حتى تطلع الشمس من مغربها»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”بے شک توبہ کا ایک دروازہ ہے جس کے دو کواڑوں کے درمیان اتنی چوڑائی ہے جتنا مشرق اور مغرب کے درمیان فاصلہ ہے۔ یہ اس وقت تک بند نہیں کیا جائے گا جب تک سورج مغرب سے طلوع نہ ہو جائے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- إِنْ ب/حدیث: 2177]

تخریج الحدیث: «(حسن) ... [طب] عن صفوان بن عسال. الترغيب 4/73.»
قال الشيخ الألباني: حسن