صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
2187. إن لهذا الحجر لسانا وشفتين يشهد لمن استلمه يوم القيامة ....
بلاشبہ اس پتھر (حجرِ اسود) کی ایک زبان اور دو ....
حدیث نمبر: 2184
«إن لهذا الحجر لسانا وشفتين يشهد لمن استلمه يوم القيامة بحق»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”بلاشبہ اس پتھر (حجرِ اسود) کی ایک زبان اور دو ہونٹ ہیں، قیامت کے دن یہ اس شخص کے حق میں گواہی دے گا جس نے اسے حق کے ساتھ بوسہ دیا ہوگا۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- إِنْ ب/حدیث: 2184]

تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [حب ك] عن ابن عباس. الترغيب 2/122: ابن خزيمة، حب، الضياء.»
قال الشيخ الألباني: صحيح