صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
2188. إن لهذه الإبل أوابد كأوابد الوحش فإذا غلبكم منها شيء ....
بلاشبہ ان اونٹوں میں جنگلی جانوروں جیسی وحشت اور بپھرنے ....
حدیث نمبر: 2185
«إن لهذه الإبل أوابد كأوابد الوحش فإذا غلبكم منها شيء فافعلوا به هكذا»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”بلاشبہ ان اونٹوں میں جنگلی جانوروں جیسی وحشت اور بپھرنے کی عادت ہوتی ہے، پس اگر ان میں سے کوئی تم پر غالب آ جائے (یعنی قابو سے باہر ہو جائے) تو اس کے ساتھ ایسا ہی سلوک کیا کرو (یعنی تیر مار کر قابو کر لیا کرو)۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- إِنْ ب/حدیث: 2185]

تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [حم ق 4] عن رافع بن خديج. مختصر مسلم 1250.»
قال الشيخ الألباني: صحيح