صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
2189. إن لهذه البيوت عوامر فإذا رأيتم شيئا منها فحرجوا عليها ....
بلاشبہ ان گھروں میں کچھ آباد رہنے والے (جنات) ہوتے ....
حدیث نمبر: 2186
«إن لهذه البيوت عوامر فإذا رأيتم شيئا منها فحرجوا عليها ثلاثا فإن ذهب وإلا فاقتلوه فإنه كافر»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”بلاشبہ ان گھروں میں کچھ آباد رہنے والے (جنات) ہوتے ہیں، پس جب تم ان میں سے کسی (سانپ وغیرہ) کو دیکھو تو ان پر تین دن تک سختی سے پابندی لگاؤ (تنبیہ کرو)، اگر وہ چلا جائے تو ٹھیک، ورنہ اسے مار ڈالو کیونکہ وہ کافر (سرکش شیطان) ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- إِنْ ب/حدیث: 2186]

تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [م] عن أبي سعيد. الضعيفة 3163، مختصر مسلم 1498.»
قال الشيخ الألباني: صحيح