صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
2201. إن ملكا أتاني فقال: إن ربك يقول لك: أما ترضى ....
بلاشبہ ایک فرشتہ میرے پاس آیا اور اس نے کہا: ....
حدیث نمبر: 2198
«إن ملكا أتاني فقال: إن ربك يقول لك: أما ترضى أن لا يصلي عليك أحد من أمتك إلا صليت عليه عشرا ولا يسلم عليك إلا سلمت عليه عشرا؟ قلت: بلى»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”بلاشبہ ایک فرشتہ میرے پاس آیا اور اس نے کہا: بے شک آپ کا رب آپ سے فرماتا ہے: کیا آپ اس بات پر راضی نہیں ہیں کہ آپ کی امت میں سے کوئی شخص آپ پر ایک مرتبہ درود بھیجے تو میں اس پر دس رحمتیں نازل کروں، اور کوئی آپ پر ایک مرتبہ سلام بھیجے تو میں اس پر دس مرتبہ سلامتی نازل کروں؟ میں نے کہا: کیوں نہیں (میں راضی ہوں)۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- إِنْ ب/حدیث: 2198]

تخریج الحدیث: «(حسن) ... [ن] عن أبي طلحة. الترغيب 2/279.»
قال الشيخ الألباني: حسن