صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
2214. إن من أفرى الفرى أن يرى الرجل عينه في المنام ....
بلاشبہ سب سے بڑے جھوٹوں میں سے یہ ہے کہ ....
حدیث نمبر: 2211
«إن من أفرى الفرى أن يرى الرجل عينه في المنام ما لم تر»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”بلاشبہ سب سے بڑے جھوٹوں میں سے یہ ہے کہ آدمی اپنی آنکھوں کو خواب میں وہ کچھ دکھائے جو انہوں نے نہیں دیکھا (یعنی جھوٹا خواب بیان کرے)۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- إِنْ ب/حدیث: 2211]

تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [حم] عن ابن عمر.»
قال الشيخ الألباني: صحيح