صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
2243. إن ناسا من أمتي سيماهم التحليق يقرءون القرآن لا يجاوز ....
بلاشبہ میری امت کے کچھ لوگ ایسے ہوں گے جن ....
حدیث نمبر: 2240
"إن ناسا من أمتي سيماهم التحليق يقرءون القرآن لا يجاوز حلوقهم يمرقون من الدين كما يمرق السهم من
الرمية هم شر الخلق والخليقة"
الرمية هم شر الخلق والخليقة"
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”بلاشبہ میری امت کے کچھ لوگ ایسے ہوں گے جن کی علامت سر منڈانا ہوگی، وہ قرآن پڑھیں گے لیکن وہ ان کے حلق سے نیچے نہیں اترے گا۔ وہ دین سے اس طرح تیزی سے نکل جائیں گے جیسے تیر شکار کے پار نکل جاتا ہے، وہ تمام مخلوق اور پیدائش میں سب سے بدترین لوگ ہیں۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- إِنْ ب/حدیث: 2240]

تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [حم م] عن أبي هريرة.»
قال الشيخ الألباني: صحيح