صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
2244. إن نفرا من الجن أسلموا بالمدينة فإذا رأيتم أحدا منهم ....
بلاشبہ جنات کی ایک جماعت نے مدینہ میں اسلام قبول ....
حدیث نمبر: 2241
«إن نفرا من الجن أسلموا بالمدينة فإذا رأيتم أحدا منهم فحذروه ثلاث مرات ثم إن بدا لكم بعد أن تقتلوه فاقتلوه بعد الثلاث»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”بلاشبہ جنات کی ایک جماعت نے مدینہ میں اسلام قبول کیا ہے، پس جب تم (اپنے گھروں میں سانپ وغیرہ کی شکل میں) ان میں سے کسی کو دیکھو تو اسے تین مرتبہ (تین دن تک) تنبیہ کرو کہ وہ چلا جائے۔ پھر اگر اس کے بعد بھی وہ تمہیں نظر آئے تو ان تین مرتبہ کے بعد اسے مار ڈالو۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- إِنْ ب/حدیث: 2241]

تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [حم د] أبي سعيد. الضعيفة 3163: م.»
قال الشيخ الألباني: صحيح