صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
2252. إن هذا القرآن أنزل على سبعة أحرف فاقرءوا ما تيسر ....
بلاشبہ یہ قرآن سات قرآتوں (لہجوں) پر نازل کیا گیا ....
حدیث نمبر: 2249
«إن هذا القرآن أنزل على سبعة أحرف فاقرءوا ما تيسر منه»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”بلاشبہ یہ قرآن سات قرآتوں (لہجوں) پر نازل کیا گیا ہے، لہٰذا تم اس میں سے جتنا آسانی سے پڑھ سکو، پڑھو۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- إِنْ ب/حدیث: 2249]
”بلاشبہ یہ قرآن سات قرآتوں (لہجوں) پر نازل کیا گیا ہے، لہٰذا تم اس میں سے جتنا آسانی سے پڑھ سکو، پڑھو۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- إِنْ ب/حدیث: 2249]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [حم ق 3] عن عمر. مختصر مسلم 1484.»
قال الشيخ الألباني: صحيح