صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
2251. إن هذا الطاعون رجز وبقية عذاب عذب به قوم فإذا ....
بلاشبہ یہ طاعون ایک عذاب ہے اور اس عذاب کا ....
حدیث نمبر: 2248
«إن هذا الطاعون رجز وبقية عذاب عذب به قوم فإذا وقع بأرض وأنتم بها فلا تخرجوا منها فرارا منه وإذا وقع بأرض ولستم بها فلا تدخلوها»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”بلاشبہ یہ طاعون ایک عذاب ہے اور اس عذاب کا بقیہ حصہ ہے جس کے ذریعے (پہلی) قوموں کو مبتلائے عذاب کیا گیا تھا۔ پس جب یہ وبا کسی علاقے میں پھیل جائے اور تم وہاں موجود ہو تو اس سے بھاگنے کی غرض سے وہاں سے نہ نکلو، اور جب یہ کسی ایسے علاقے میں پھیلے جہاں تم موجود نہ ہو تو وہاں داخل نہ ہو۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- إِنْ ب/حدیث: 2248]

تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [حم م] عن أسامة بن زيد وسعد وخزيمة بن ثابت. مختصر مسلم 1484.»
قال الشيخ الألباني: صحيح