صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
2262. إن هذا يوم رخص لكم إذا أنتم رميتم الجمرة أن ....
بلاشبہ یہ وہ دن ہے کہ جب تم نے جمرہ ....
حدیث نمبر: 2258M
[إن هذا يوم رخص لكم إذا أنتم رميتم الجمرة أن تحلوا من كل ما حرمتم منه إلا النساء فإذا أمسيتم قبل أن تطوفوا بهذا البيت صرتم حرما كهيئتكم قبل أن ترموا الجمرة حتى تطوفوا بت]
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”بلاشبہ یہ وہ دن ہے کہ جب تم نے جمرہ کو کنکریاں مار لیں تو تم کے لیے ہر اس چیز سے حلال ہونا رخصت (جائز) کر دیا گیا ہے جو تم پر حرام تھی سوائے عورتوں کے، پس جب تم شام کرو اس سے پہلے کہ اس گھر (خانہ کعبہ) کا طواف کرو، تو تم اسی حالت میں حرام (محرم) ہو جاؤ جیسے تم کنکریاں مارنے سے پہلے تھے، یہاں تک کہ تم طوافِ بیت کر لو۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- إِنْ ب/حدیث: 2258M]

تخریج الحدیث: «() ... [حم د ك] عن أم سلمة. الضعيفة 1014.»