صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
2263. إن هذا يوم كان يصومه أهل الجاهلية فمن أحب أن ....
بلاشبہ یہ وہ دن ہے جسے دور جاہلیت کے لوگ ....
حدیث نمبر: 2259
«إن هذا يوم كان يصومه أهل الجاهلية فمن أحب أن يصومه فليصمه ومن أحب أن يتركه فليتركه» - يعني يوم عاشوراء -
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”بلاشبہ یہ وہ دن ہے جسے دور جاہلیت کے لوگ روزہ رکھا کرتے تھے، لہٰذا جو شخص اسے پسند کرے کہ وہ اس کا روزہ رکھے تو وہ رکھے، اور جو اسے چھوڑنا پسند کرے تو وہ اسے چھوڑ دے۔“ (راوی کا بیان ہے کہ اس سے مراد یومِ عاشوراء ہے)۔ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- إِنْ ب/حدیث: 2259]

تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [م] عن ابن عمر. مختصر مسلم 611 عن عائشة.»
قال الشيخ الألباني: صحيح