صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
2268. إن هذه الصدقات إنما هي أوساخ الناس وإنها لا تحل ....
بلاشبہ یہ صدقات و زکوٰۃ لوگوں کے میل کچیل (گندگی) ....
حدیث نمبر: 2264
«إن هذه الصدقات إنما هي أوساخ الناس وإنها لا تحل لمحمد ولا لآل محمد»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”بلاشبہ یہ صدقات و زکوٰۃ لوگوں کے میل کچیل (گندگی) کے مانند ہیں، اور یہ نہ تو محمد ( صلی اللہ علیہ وسلم ) کے لیے حلال ہیں اور نہ ہی آلِ محمد کے لیے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- إِنْ ب/حدیث: 2264]

تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [م د ن] عن المطلب بن ربعية.»
قال الشيخ الألباني: صحيح