الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
2268. إن هذه الصدقات إنما هي أوساخ الناس وإنها لا تحل ....
بلاشبہ یہ صدقات و زکوٰۃ لوگوں کے میل کچیل (گندگی) ....
حدیث نمبر: 2264
«إن هذه الصدقات إنما هي أوساخ الناس وإنها لا تحل لمحمد ولا لآل محمد»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”بلاشبہ یہ صدقات و زکوٰۃ لوگوں کے میل کچیل (گندگی) کے مانند ہیں، اور یہ نہ تو محمد ( صلی اللہ علیہ وسلم ) کے لیے حلال ہیں اور نہ ہی آلِ محمد کے لیے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حرف الألف] -- إن ب/حدیث: 2264]

تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [م د ن] عن المطلب بن ربعية.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 2264 in Urdu