صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
2270. إن هذه الصلاة - يعني العصر - عرضت على من ....
بلاشبہ یہ نماز (یعنی عصر کی نماز) تم سے پہلی ....
حدیث نمبر: 2266
«إن هذه الصلاة - يعني العصر - عرضت على من كان قبلكم فضيعوها فمن حافظ منكم اليوم عليها كان له أجره مرتين ولا صلاة بعدها حتى يطلع الشاهد»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”بلاشبہ یہ نماز (یعنی عصر کی نماز) تم سے پہلی امتوں کے سامنے پیش کی گئی تھی تو انہوں نے اسے ضائع کر دیا تھا، لہٰذا جو شخص تم میں سے آج اس کی حفاظت کرے گا، اس کے لیے اس کا اجر دوگنا ہوگا، اور اس کے بعد کوئی نماز نہیں ہے یہاں تک کہ سورج طلوع ہو جائے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- إِنْ ب/حدیث: 2266]

تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [م ن] عن أبي بصرة الغفاري. مختصر مسلم 215.»
قال الشيخ الألباني: صحيح