صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
2271. إن هذه القبور ممتلئة على أهلها ظلمة وإن الله ينورها ....
بلاشبہ یہ قبریں اپنے اندر موجود لوگوں کے لیے اندھیروں ....
حدیث نمبر: 2267
«إن هذه القبور ممتلئة على أهلها ظلمة وإن الله ينورها لهم بصلاتي عليهم»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”بلاشبہ یہ قبریں اپنے اندر موجود لوگوں کے لیے اندھیروں سے بھری ہوئی ہیں، اور بلاشبہ اللہ تعالیٰ میری ان پر نماز (جنازہ یا دعا) کی برکت سے ان کے لیے انہیں روشن کر دیتا ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- إِنْ ب/حدیث: 2267]

تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [حم] عن أنس [م] عن أبي هريرة. الإرواء 736، أحكام الجنائز خ 87.»
قال الشيخ الألباني: صحيح