صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
2276. إن هذه ليست بالحيضة ولكن هذا عرق فإذا أدبرت الحيضة ....
بلاشبہ یہ حیض (ماہواری کا خون) نہیں ہے، بلکہ یہ ....
حدیث نمبر: 2272
«إن هذه ليست بالحيضة ولكن هذا عرق فإذا أدبرت الحيضة فاغتسلي وصلي وإذا أقبلت فاتركي لها الصلاة»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”بلاشبہ یہ حیض (ماہواری کا خون) نہیں ہے، بلکہ یہ ایک رگ کا خون ہے، لہٰذا جب حیض کے دن گزر جائیں تو غسل کر کے نماز پڑھو، اور جب وہ ایام آئیں تو ان دنوں میں نماز چھوڑ دو۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- إِنْ ب/حدیث: 2272]

تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [ن ك] عن عائشة. صحيح أبي داود 280: حم، ق، د، ت، ابن ماجه.»
قال الشيخ الألباني: صحيح