صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
2277. إن هذه من ثياب الكفار فلا تلبسوها - يعني المعصفر ....
بلاشبہ یہ کافروں کے کپڑوں میں سے ہے، لہٰذا تم ....
حدیث نمبر: 2273
«إن هذه من ثياب الكفار فلا تلبسوها» - يعني المعصفر -
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”بلاشبہ یہ کافروں کے کپڑوں میں سے ہے، لہٰذا تم اسے نہ پہنو (یعنی معصفر لباس جو زرد رنگ میں رنگا ہوتا ہے)۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- إِنْ ب/حدیث: 2273]
”بلاشبہ یہ کافروں کے کپڑوں میں سے ہے، لہٰذا تم اسے نہ پہنو (یعنی معصفر لباس جو زرد رنگ میں رنگا ہوتا ہے)۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- إِنْ ب/حدیث: 2273]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [حم م ن] عن ابن عمرو. الصحيحة 1704: ابن سعد، ك.»
قال الشيخ الألباني: صحيح