صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
2281. إن يمين الله ملأى لا يغيضها نفقة سحاء الليل والنهار ....
بے شک اللہ تعالیٰ کا دایاں ہاتھ بھرا ہوا ہے، ....
حدیث نمبر: 2277
«إن يمين الله ملأى لا يغيضها نفقة سحاء الليل والنهار أرأيتم ما أنفق منذ خلق السموات والأرض؟ فإنه لم يغض ما في يمينه وعرشه على الماء وبيده الأخرى القبض يرفع ويخفض»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”بے شک اللہ تعالیٰ کا دایاں ہاتھ بھرا ہوا ہے، دن رات مسلسل خرچ کرنا بھی اس میں کوئی کمی نہیں لاتا۔ بھلا تم غور تو کرو کہ جب سے اس نے آسمانوں اور زمین کو پیدا کیا ہے، تب سے اس نے کس قدر خرچ کیا ہے؟ لیکن اس کے باوجود جو اس کے دائیں ہاتھ میں ہے اس میں کوئی کمی نہیں آئی، اور اس کا عرش پانی پر ہے، اور اس کے دوسرے ہاتھ میں قبضہ ہے جسے وہ بلند اور پست کرتا ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- إِنْ ب/حدیث: 2277]

تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [حم ق] عن أبي هريرة.»
قال الشيخ الألباني: صحيح