صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
2282. إن يوم الاثنين والخميس يغفر الله فيهما لكل مسلم إلا ....
بے شک پیر اور جمعرات کے دن اللہ تعالیٰ ہر ....
حدیث نمبر: 2278
"إن يوم الاثنين والخميس يغفر الله فيهما لكل
مسلم إلا مهتجرين يقول: دعهما حتى يصطلحا"

(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”بے شک پیر اور جمعرات کے دن اللہ تعالیٰ ہر مسلمان کو بخش دیتا ہے سوائے ان دو لوگوں کے جنہوں نے آپس میں قطع تعلقی کر رکھی ہو۔ اللہ تعالیٰ (فرشتوں سے) فرماتا ہے: ان دونوں کو چھوڑے رکھو یہاں تک کہ یہ آپس میں صلح کر لیں۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- إِنْ ب/حدیث: 2278]

تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [هـ] عن أبي هريرة. مسلم 8/11.»
قال الشيخ الألباني: صحيح