صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
2284. إنا آل محمد لا تحل لنا الصدقة
بے شک ہم آلِ محمد ہیں اور ہمارے لیے صدقہ ....
حدیث نمبر: 2280
«إنا آل محمد لا تحل لنا الصدقة»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”بے شک ہم آلِ محمد ہیں اور ہمارے لیے صدقہ حلال نہیں ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- إِنْ ب/حدیث: 2280]
”بے شک ہم آلِ محمد ہیں اور ہمارے لیے صدقہ حلال نہیں ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- إِنْ ب/حدیث: 2280]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [حم حب] عن الحسن بن على. الإرواء 879.»
قال الشيخ الألباني: صحيح